20 اپریل 2015 - 15:17
این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم نے پی ٹی آئی کی حمایت کردی، پریس کانفرنس کی تصویری رپورٹ

علی حسین نقوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم نے تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ حلقہ این اے 246 اور کراچی کے وسیع تر مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے، لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ گذشتہ کئی دھائیوں سے شہر میں جاری بدامنی کے خاتمے اور خوف کے بت کو توڑنے کیلئے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عمران اسماعیل کو ووٹ دیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین، تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کی حمایت کا اعلان کرتی ہے، سنی اتحاد کونسل کے رہنماء طارق محبوب کے افسوسناک قتل کی شفاف تحقیقات رینجرز، پولیس، صوبائی و وفاقی حکومتوں پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی سے کرائی جائے، فرقہ واریت اور دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے دونوں جماعتوں کی مشترکہ کوششیں جاری رہیں گی، کراچی امن بحالی کیلئے اقتدار کے ایوانوں میں حقیقی قیادت کا آنا بہت ضروری ہے، جو شفاف اتخابات کے بغیر ممکن نہیں، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری سیاسیات علی حسین نقوی نے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کے ہمراہ وحدت ہاؤس سولجر بازار میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ علی انور، علامہ احسان دانش، علامہ مبشر حسن، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عارف علوی، علی زیدی، فردوس شمیم نقوی و دیگر بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169